مشترکہ اپوزیشن کا کراچی فوارہ چوک نزد پرس کلب پر سندھ کے نئے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف بھرپور مظاہرہ، جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سندھ کے صدر وفاقی وزیر علی حیدر زیدی، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ، کراچی کے صدر بلال غفار، سینئر رہنما خرم شیر زمان، ارسلان تاج گھمن سمت دیگر قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین نے شرکت کی اور پیغام دیا کہ مزید سندھ کے شہروں کے حقوق عضب کرنے نہیں دیں گے، اور ان ظالموں کے خلاف آخری حد تک جایا جائے گا۔ #سندھ_کا_جعلی_بلدیاتی_قانون
Приветствую, Самоделкины! Из этой статьи вы узнаете, как Роман, автор YouTube канала «Open Frime TV», своими руками собрал обратноходовой блок, в категории Блоки питания. Автор статьи: toozpick.
ضلع اپر دیر: پاکستان تحریک انصاف دیر بالا میں دیر چوک میں احتجاجی مظاہرہ۔ #ReleaseOurKaptaan
لوئر دیر گورگوری چوک تیمرگرہ شھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر ملک گیر احتجاج گورگوری چوک تیمرگرہ شہر میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف زبردست احتجاج جاری احتجاجی مظاہرے سے تحریک انصاف لیڈرشپ اور علاقائی مشراں خطاب کررہے ہیں. #PTIProtestOnFriday
حیدرآباد تیار ہے سندھ حقوق مارچ کے سنگ سندھ کے حقوق کی جنگ لڑنے کو۔ سندھ حقوق مارچ کا قافلہ حیدرآباد پہنچنے والا ہے۔ کل بروز ہفتہ جلسہ 12 بجے دن ڈیتھا دوسرا جلسہ حیدر چوک حیدرآباد #سندھ_حقوق_مارچ
اب وقت ہے گھروں سے باہر نکلنے کا اور خوف کے بُتوں کو توڑنے کا؛ آزادی ہم امپورٹڈ حکومت سے چھین کرلیں گے۔ تیمور Jhagra اپنے حلقے کے لوگوں کے ہمراہ ہشتنگری چوک پشاور میں موجود جہاں ہر گزرتے کے ساتھ عوام کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ #جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
26 نومبر ڈی چوک اسلام آباد میں ہونے والی بربریت کے خلاف اور شہدا کی ایصال ثواب کیلئے ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چئیرمین مردان زرشاد خان کے حجرہ میں ورکر میٹنگ کا انعقاد ۔ ممبر اسمبلی زرشاد خان نے گرفتار کارکنان کے لئے کی جانے والی پیش رفت سے کارکنان کو اگاہ کیا اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے تمام تر انتظامات اپنے زمہ لے لی۔ تمام کارکنان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عمران خان کی کال پر ہم دوبارہ ہر وقت تیار ہیں۔