سوا ارب درود پاک کا چلہ! هجویری محل پته: لاہور شیخو پورہ روڈ پر قلعہ ستار شاہ سٹاپ ہے ۔ قلعہ ستار شاہ سٹاپ پر ایک روڈ گا لو پنڈ کی طرف جاتی ہے۔ اس روڈ کو عبقری هجویری محل روڈ اور گالو پنڈ روڈ بھی کہتے ہیں ۔ پانچ کلو میٹر اس روڈ پر سفر کرنے کے بعد آپ کے دائیں طرف جامع مسجد بھار محمد ﷺ آئے گی۔ اس سے تھوڑا سا آگے دائیں طرف عبقری ہجویری مح محل ہے۔ گوگل میپ: https://g.co/kgs/56UeqnR #Ubqari #SheikhulWazaif #DroodPak
15 شعبان (شب برات) کی رات تسبح خانہ تشریف لائیں حضرت خضر علیہ السلام کا تحفہ لے جائیں
پروگرام شیخ الوظائف کے ہمراہ • آپ کے مسائل اور شیخ الوظائف کا استخارہ • 21 ستمبر 2023ء بروز جمعرات Program SheikhulWazaif Key Hamrah
براہ راست ٹیلی فونک روحانی پروگرام • شیخ الوظائف کے ہمراہ • 14 جون 2023 • 4 سے 5 بجے • Program: Sheikh Ul Wazaif Kay Hamrah