راحت کاڑھا(Rahat Karha) - پاؤں کی سوجن یہ کاڑھا ہے جو سوجن اور جگر کی خرابی دونوں پر مؤثر ہے۔ جسمانی ورم کو تحلیل کرتا ہے #hakimajmalroy #RahatKarha #Kwath #EdemaTreatment
لیموں پانی سے— تیزابیت کا قدرتی علاج کیا آپ کو لگتا ہے کہ لیموں تیزابی ہے اور ایسڈ ریفلیکس کے لیے نقصان دہ ہے؟ آپ غلطی پر ہیں! لیموں پانی دراصل ایسڈ ریفلیکس کا بہترین علاج ہے۔ جب آپ لیموں کا رس پانی میں ملا کر پیتے ہیں تو یہ ہضم کے بعد معدے میں الکلائن ماحول (alkaline environment) بناتا ہے جو تیزاب کو کم کرتا ہے اور ہضم کو بہتر بناتا ہے۔ ! ایک گلاس پانی میں آدھا لیموں کا رس ملا کر پیئیں۔ اس میں تھوڑا سا شہد بھی ملا سکتے ہیں۔ #HakimAjmalRoy #LemonWater #AcidRelief #AlkalineDiet #DigestionTips #GutHealth #NaturalRemedy #LemonBenefits #HealthyDrink
چلا تھا ذکر میری خامیوں کا محفل میں جو لوگ بہرے تھے انکو سنائی دینے لگا #khawajamehran #AqeelBhai #RightsMovementAJK #JKJAAC #KashmirBleedsUNSleeps