نعتِ رسول ﷺ لجپال نبی میرے درداں دی دوا دینا جدو وقتِ نزع آوے دامن دی ہوا دینا یہ خوبصورت پنجابی نعت سرکارِ مدینہ ﷺ کی محبت، دیدارِ مدینہ اور دربارِ رسول ﷺ کی تمنا پر لکھی گئی ہے۔ دل روندہ اے جاندے نے جدو لوگ مدینے نوں ہن ساں نوں وی یا آقا دربار وکھا دینا Khushbo E Raza #Naat #NaatERasool #LajpalNabi #PunjabiNaat #Madina #Makkah #KhushboERaza #IslamicNaat #NaatSharif #DarbarERasool #DeedarEMadina #Raza #IslamicPost #UrduNaat #PunjabiKalam
AVAILABLE AT:-GOMTI AGENCIESOPP STATE BANK, AMINABAD, LUCKNOW U.PPH 9839128165, 9335918233
दोस्तो, आज हम आपको श्री गुरू गोबिंद सिंह जी के अंतिम दिनों के बारे में बताने का प्रयास करेगें। इतिहास के अनुसार जमशेद खान नाम के पठान ने श्री गुरू गोबिंद सिंह जी पर लगातार 3 दिनों तक हमला किया था। 18 और 19 सितंबर 1708 को हमला करने के बाद आखिरकार जमशेद खान 20 सितंबर को शाम के समय गुरू जी पर हमला करने से कामयाब रहा। रात लगभग 10.30 बजे विदेशी सर्जन ने गुरू जी के घाव पर ज़ख्म लगाए। इसके बाद धीरे धीरे गुरु जी का घाव भरने लगा और गुरू जी लगभग 16 दिनों तक संगतों को उपदेश देते Read more...bit.ly/3BJwmYl
نعت رسول ﷺ نعت خواں احمد الفتاح فریداباد تنی ہے نور کی چادر میرے سرکاری ﷺآئے ہیں بچی ہے دھوم سدرہ پر میرے سرکاریﷺ آئے ہیں مسلسل ہو رہی ہے آسمان سے نور کی بارش سراپا نور کے پیکر میرے سر کارﷺ آئے ہیں مٹے گا ظلم دنیا سے تنے گی امن کی چادر نظام زندگی لے کر میرے سرکار ﷺ آئے ہیں کہا جنگل میں ہرنی نے مجھے تم سے چھڑانے کو یہودی دیکھ لے مڑ کر میرے سرکار ﷺآئے ہیں' زمیں خوش آسمان خوش چاند خوش تارے بھی خوش خوش ہیں رچی ہے شادیاں گھر گھر میرے سرکارﷺ آئے ہیں #نعت و منقبت گروپ