🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼✨🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
*English and urdu (اُردو)* 🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼 *Daughters of prophet Muhammad s.a.w* *فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم* حالاتِ زندگی بچپن حضرت فاطمہ الزہرا رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کی ابتدائی تربیت خود رسول اللہ بن عبد اللہ اور حضرت خدیجہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نے کی۔ اس کے علاوہ ان کی تربیت میں اولین مسلمان خواتین شامل رہیں۔ بچپن میں ہی ان کی والدہ حضرت خدیجہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کا انتقال ہو گیا۔ انہوں نے اسلام کا ابتدائی زمانہ دیکھا اور وہ تمام تنگی برداشت کی جو رسول اللہ بن عبد اللہ نے ابتدائی