آج منٹو کو پڑھنا ایک فیشن سا بن گیا ہے۔ ایک دوست کے ہاتھ میں کچھ دن قبل منٹو کی کتاب دیکھی تو پوچھا کہ جناب پڑھ لی کتاب۔ بولے ہاں مکمل پڑھ لی۔ پوچھا کہ جناب یہ منٹو کہتا کیا ہے، آپ کو کیسا لگا تو جواب ملا کہ ”بس یار لیول ہے“۔ مزید پوچھ لیا کیا ہے اس میں ”لیول کا“ تو وہ تھوڑا زور دے کر بولے یار تم نہیں نا جانتے ”منٹو از ٹُو گُڈ، بائی گاڈ کیا لکھتا ہے“۔ ان سے مزید بات چیت کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا کہ ان کا یہ بیان کہ ”بائی گاڈ کیا لکھتا ہے (؟ ) “ درست ہے یعنی ان کو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ منٹو
لاہور کے مال روڈ کی بیشتر عمارات لاہور ہائی کورٹ، جی پی او، عجائب گھر، نیشنل کالج آف آرٹس، کیتھڈرل سکول، ایچی سن کالج، دیال سنگھ مینشن اور گنگا رام ٹرسٹ بلڈنگ انھی سر گنگا رام کی بنوائی ہوئی ہیں۔ لیکن جس نے منٹو کا افسانہ نہیں پڑھا، اس کے لیے گنگا رام ایک اجنبی نام ہو سکتا ہے۔