قرآنی آیات سے علاج
Visit the post for more.
فضائل نماز پر منتخب آیات و احادیث اور آثار و اقوال - منہاج بکس
روزہ اور قیام اللیل کی فضیلت پر منتخب آیات و احادیث - منہاج بکس
Visit the post for more.
Online Centre Of Spiritual Healing & Guidance مرکز روحانی علاج و رہبری Amaliyat Course , عملیات کورس Sufiimranrazvee
#دعانویس #جلب_الحبيب #باطل_السحر
ابوھریرۃ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قرآن مجید میں ایک ایسی سورۃ ہے جس کی تیس آیات ہیں وہ آدمی کی سفارش کرے گی حتی کہ اسے بخش دیا جاۓ گا ، اوروہ سورت تبارک الذی بیدہ الملک ہے ...♥️🌸✨ سنن ترمذی حدیث نمبر ( 2891 ) #ᴀʟʟᴀʜ#ᴍᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ ﷺ#ǫᴜʀᴀɴ#ɪsʟᴀᴍ#ᴍᴜsʟɪᴍs#sᴜɴɴᴀʜ#ᴅᴇᴇɴ#Ramadan
[سورة البقرة 199]
سورۃ ابراهيم | آیت نمبر 47 لہذا اللہ کے بارے میں ہرگز یہ خیال بھی دل میں نہ لانا کہ اس نے اپنے پیغمبروں سے جو وعدہ کر رکھا ہے، اس کی خلاف ورزی کرے گا۔ یقین رکھو کہ اللہ اپنے اقتدار میں سب پر غالب ہے، (اور) انتقام لینے والا ہے۔
القرآن - سورۃ هود آیت نمبر 6 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ • بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَا مِنۡ دَآ بَّةٍ فِى الۡاَرۡضِ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ رِزۡقُهَا وَ يَعۡلَمُ مُسۡتَقَرَّهَا وَمُسۡتَوۡدَعَهَاؕ كُلٌّ فِىۡ كِتٰبٍ مُّبِيۡنٍ ۞ ترجمہ: اور زمین پر چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کا رزق اللہ نے اپنے ذمے نہ لے رکھا ہو وہ اس کے مستقل ٹھکانے کو بھی جانتا ہے، اور عارضی ٹھکانے کو بھی۔ ہر بات ایک واضح کتاب میں درج ہے۔
القرآن - سورۃ البقرة (آیت نمبر 286) أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَهَا ؕ لَهَا مَا كَسَبَتۡ وَعَلَيۡهَا مَا اكۡتَسَبَتۡؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِيۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحۡمِلۡ عَلَيۡنَاۤ اِصۡرًا كَمَا حَمَلۡتَهٗ عَلَى الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚرَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ ۚ وَاعۡفُ عَنَّا وَاغۡفِرۡ لَنَا وَارۡحَمۡنَا ۚ اَنۡتَ مَوۡلٰٮنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَى الۡقَوۡمِ الۡكٰفِرِيۡنَ ۞ ترجمہ: اللہ کسی بھی شخص کو اس کی وسعت سے زیادہ ذمہ داری نہیں سونپتا، اس کو فائدہ بھی اسی کام سے ہوگا جو وہ اپنے ارادے سے کرے، اور نقصان بھی اسی کام سے ہوگا جو اپنے ارادے سے کرے۔ (مسلمانو اللہ سے یہ دعا کیا کرو کہ) اے ہمارے پروردگار اگر ہم س
سورۃ يس | آیت نمبر 58-55: جنت والے لوگ اس دن یقینا اپنے مشغلے میں مگن ہوں گے۔ اور وہ ان کی بیویاں گھنے سایوں میں آرام دہ نشستوں پر ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے۔ وہاں ان کے لیے میوے ہوں گے، اور انہیں ہر وہ چیز ملے گی جو وہ منگوائیں گے۔ رحمت والے پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا۔ 🎥 Instagram: quraanfm
لہذا مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا۔ اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو۔ [ سورۃ البقرة | آیت نمبر 152 ]
سورۃ ابراهيم | آیت نمبر 12: اور آخر ہم کیوں اللہ پر بھروسہ نہ رکھیں، جبکہ اس نے ہمیں ان راستوں کی ہدایت دے دی ہے جن پر ہمیں چلنا ہے ؟ اور تم نے ہمیں جو تکلیفیں پہنچائی ہیں، ان پر ہم یقینا صبر کریں گے، اور جن لوگوں کو بھروسہ رکھنا ہو، انہیں اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔
دین کے معاملے میں کوئی زبردستی نہیں ہے، ہدایت کا راستہ گمراہی سے ممتاز ہو کر واضح ہوچکا، اس کے بعد جو شخص طاغوت کا انکار کر کے اللہ پر ایمان لے آئے گا، اس نے ایک مضبوط کنڈا تھام لیا جس کے ٹوٹنے کا کوئی امکان نہیں، اور اللہ خوب سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔
کہ تمہارے پروردگار کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے۔ • ( آیت نمبر 7 ) کوئی ہیں ہے جو اسے روک سکے۔ • ( آیت نمبر 8 ) جس دن آسمان تھر تھرا کر لرز اٹھے گا۔ • ( آیت نمبر 9 ) اور پہاڑ ہولناک طریقے سے چل پڑیں گے۔ • ( آیت نمبر 10 ) تو اس دن بڑی خرابی ہوگی ان کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں۔ • ( آیت نمبر 11 ) جو بےہودہ باتوں میں ڈوبے ہوئے کھیل رہے ہیں • ( آیت نمبر 12 ) اس دن جب انہیں دھکے دے دے کر جہنم کی آگ کی طرف دھکیلا جائے گا۔ • ( آیت نمبر 13 ) (کہ) یہ ہے وہ آگ جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے • ( آیت نمبر 14 ) [ سورۃ الطور | آیت نمبر 7-14 ] Reciter🎙️: Ziad Hamed 🎥 Instagram: rsbalm