couple
میرا بہت دل چاہتا ، کہ کوئی بہت دور سے بہت دیر سے مجھے ڈھونڈتا ہوا ایک دن مجھ تک پہنچ جائے،اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ، ماتھے کی فراخی اور جوتوں پہ پڑی دھول کے سامنے قبولیت کے ڈھیر سارے پھول اسکے آنے کی خوشی میں آنچل سےنکال کے پیش کر دوں اور کہوں"مجھے معلوم تھا تم آؤ گےمیراانتظار قدیم ہے"
🖤🖤🤍
mara sakoon just you😭😭😭
Ghar ko kese pur sakoon banye??